Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ تعلیم اور سکولوں میں خواتین ملازمین کے لئے الگ سے واش روم بنانے کا حکم

محکمہ سکولز نے سکولوں اور محکمہ تعلیم کے دفاتر کو خواتین کےلئے پبلک فرینڈلی بنانے کےلئے نئے احکامات جاری کردئیے۔

جسے کے مطابق تمام سی ای اوز اپنے دفاتر اور سکولوں میں خواتین عملے اور مہمان خواتین کےلئے الگ سے واش روم بنانے کے احکامات جاری کریں اور اسائمنٹ کو ترجیح بنیادوں پر مکمل کرکے رپورٹ ارسال کی جائے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button