Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

پہلا جشن آزادی کپ : شاہین کلب ملتان نے راکس کلب کو ہراکر فائنل میں جگہ بنالی

پاک الیون کرکٹ کلب ملتان کے زیر اہتمام ایم سی جی نواں شہر ملتان میں جاری پہلا جشن آزادی کپ کے پہلے سیمی فائنل میں راکس کلب نے پہلے کھیلتے ہوئے نو کھلاڑیوں کے نقصان پر 147رنز بنائے۔

مدثر گیلانی۔44.واجد علی۔29.اور محمد عدنان نے 25رنز بنائے۔

شاہین کلب کی طرف سے علی عمر۔کلیم اللہ نے تین۔تین جبکہ شعیب نے دو کھلاڑیوں کو آوٴٹ کیا۔

بعد میں کھیلتے ہوئے شاہین کلب نے چار کھلاڑیوں کے نقصان پر 150رنز بناکر فائنل میں جگہ بنالی۔

یاسر بٹ۔52.راو ماجد۔24۔اور عابد شاہ نے 21ناٹ آوٴٹ رنز بنائے۔عمر فاروق نے دو جبکہ فیصل شہزاد اور عدنان نے ایک۔ایک وکٹ حاصل کی۔

مین آف دی میچ یاسر بٹ قرار پائے۔محمد مرسلین۔اور محمد آصف ایمپائر منظور سکورر تھے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button