Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

شاہد آفریدی قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر مقرر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کے لیے عبوری سلیکشن کمیٹی کا چیئرمین مقرر کردیا گیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ اور پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کےچیئرمین نجم سیٹھی نےعبوری سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا۔

عبوری سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین شاہد آفریدی ہوں گے، جب کہ عبد الرزاق، راؤ افتخار رکن اور ہارون رشید کنوینئر ہوں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button