Breaking NewsSportsتازہ ترین
شہر بانو ایشیاء کپ کے لئے قومی انڈر 19 ویمن کرکٹ ٹیم کے لئے منتخب
ترین کرکٹ اکیڈمی لودھراں کی کھلاڑی شہر بانو ایشیاء کپ کے لئے قومی انڈر 19 ویمن کرکٹ ٹیم کے لئے منتخب کر لی گئی ہیں۔
شہر بانو کا تعلق لودھراں کے علاقے چک نمبر 48 ایم سے ہے اور وہ ترین کرکٹ اکیڈمی کی ٹیم سے کھیلتی ہیں۔
ترین کرکٹ اکیڈمی کے اونر علی خان ترین نے قومی انڈر 19 ٹیم میں منتخب ہونے پر شہر بانو کو مبارکباد پیش کی ہے۔