Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

وزیراعظم کا شوکت ترین کو سینیٹ کا ٹکٹ دینے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان نے شوکت ترین کوسینیٹ کاٹکٹ دینےکافیصلہ کرلیا، شوکت ترین کوسینیٹ میں لانے کیلئے کونساسینیٹر استعفی دے گا؟ اس کا فیصلہ2دن میں کیا جائے گا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین کی آئینی مدت کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان نے شوکت ترین کوسینیٹ کاٹکٹ دینےکافیصلہ کرلیا، شوکت ترین کو خیبر پختونخواہ سے سینیٹر منتخب کروایا جائے گا۔
شوکت ترین کوسینیٹر بنانےکافیصلہ وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں کیاگیا ،شوکت ترین کوسینیٹ میں لانے کیلئے کونساسینیٹر استعفی دے گا؟ اس کا فیصلہ2دن میں کیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button