Breaking NewsEducationتازہ ترین
جامعہ زکریا : مین کیمپس میں شٹل بس سروس کے نئے اوقات کار جاری

زکریا یونیورسٹی مین کیمپس میں شٹل بس سروس کے نئے اوقات کار جاری کردئے گئے۔
ٹرانسپورٹ آفیسر زاہد خان کےمطابق کیمپس میں شٹل سروس مین گیٹ سے صبح ساڑھے دس بجے، ساڑھے گیارہ، ساڑھے 12 اور ڈیڑھ بجے چلے گی ۔