Breaking NewsEducationتازہ ترین

جامعہ زکریا : سمزا فاطمہ گیلانی لا کالج کی پرنسپل تعینات

وائس چانسلر بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی ملتان پروفیسر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی نے 12 سال کے عرصہ کے بعد شعبہ قانون یونیورسٹی گیلانی لاء کالج کی ڈاکٹر سمزا فاطمہ کو پرنسپل تعینات کردیا ، جو کہ تاریخ میں پہلی بار خاتون پرنسپل تعینات ہوئیں۔

ڈاکٹر سمزہ فاطمہ کا کہنا ہے کہ یہ ایک خوش آئند بات ہے کہ عورتیں مردوں کے شانہ بشانہ کام کر رہی ہیں ، اور ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔

ایک کامیاب ادارے کے پیچھے ایک محنتی، دیانتدار اور مخلص انسان کا ہاتھ ہوتا ہے، ہمیں قانون کی رسائی کو ہر خاص و عام تک یقینی بنانا چاہیے تاکہ انصاف کی فراہمی جلد ممکن ہو سکے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں