Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ای ٹرانسفر میں سنگل سکول ٹیچر کو بھی تبادلے کی اجازت دی جائے گی

ل سکولوں میں عرصہ دراز سے تعینات سنگل ٹیچر کو پالیسی کے مطابق تبادلے کی اجازت نہیں تھی، تاہم اب پالیسی میں تبدیلی کرکے سنگل ٹیچر کو تبادلے کی اجازت دی جائے گی۔

متعلقہ سکولوں سے تبادلہ کروانے والے اساتذہ کی جگہ نئے بھرتی ہونے والے اساتذہ کی اپوائنمنٹ کی جائے گی۔

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے پہلے ہی 16 ہزار اساتذہ کی ریکروٹمنٹ کا اعلان کررکھا ہے, محکمہ سکول ایجوکیشن کے مطابق ریکروٹمنٹ کے ساتھ ای ٹرانسفر بھی ایک ہی وقت میں کھول دی جائے گی.

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button