Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

سوئی گیس ٹاسک فورس کی کاروائی

سوئی گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس کی گیس چوری اور غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف کاروائیاں، 05 میٹر منقطع ، 75 کیسز کی چیکنگ کی گئی۔

تفصیل کے مطابق سوئی نادرن گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس نے مختلف علاقوں میں چیکنگ کی اور 02 میٹر جو کمرشل استعمال ہو رہے تھے کاٹ کر قبضہ میں لے لئے گئے-

02 میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھے تھے ریکور کر لئے گئے-01 میٹر جو الٹا لگا ہوا تھا قبضہ میں لے لیا گیا-

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button