Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

پاکستان ساؤتھ افریقہ ٹیسٹ سیریز: دوسرے میچ میں ساؤتھ افریقہ کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

سیریز میں میزبان ٹیم کو 1-0 سے برتری حاصل

کیپ ٹاؤن کے نیو لینڈز اسٹیڈیم میں پاکستان ساؤتھ افریقہ ٹیسٹ سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں ساؤتھ افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں ۔
سنچورین ٹیسٹ: پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست، سیریز کا پہلا میچ ساؤتھ افریقہ کے نام

پاکستانی اسکواڈ شان مسعود (کپتان)، صائم ایوب ، بابر اعظم ، کامران غلام ، محمد رضوان (وکٹ کیپر)، سعود شکیل ، سلمان علی آغا ، عامر جمال ، میر حمزہ ، خرم شہزاد اور محمد عباس پر مشتمل ہے۔

یہ بھی پڑھیں ۔
باڈر گواسکر ٹرافی: آخری معرکے میں انڈین ٹیم پہلی اننگ میں 185 پر آؤٹ، آسٹریلیا کے 1 وکٹ کے نقصان پر 9 رنز ، 176 کا خسارہ باقی

جبکہ ساؤتھ افریقن ٹیم میں آئیڈن مرکم ، ریان ریکلٹن ، ٹیمبا بووما ، ٹرسٹن سٹب ، ویان ملڈر، ڈیوڈ بیڈنگم ، کائل ورائنی (وکٹ کیپر)، مارکو جینسن ، کیشو مہاراج، کاگیسو ربادہ اور کوینا مپاکا شامل ہیں۔

یاد رہے کہ سیریز کا پہلا میچ ساؤتھ افریقہ نے ص وکٹوں سے جیت لیا تھا ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button