Breaking NewsSportsتازہ ترین
سہ ملکی سیریز : جنوبی افریقہ کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان اس وقت چیمپینز ٹرافی سے پہلے سہم ملک کی سیریز کی میزبانی کر رہا ہے جس میں ساؤتھ افریقہ نیوزی لینڈ اور پاکستان کی ٹیمیں مد مقابل ہیں۔
اج کراچی کے نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں ساؤتھ افریقہ نے ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
اج کا میچ پاکستان کے اور ساؤتھ افریقہ کے لیے سیمی فائنل کی صورت اختیار کر چکا ہے کیونکہ نیوزی لینڈ پہلے ہی دو میچ جیت کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر چکا ہے۔
اس سیریز کا پہلا میچ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں ہوا تھا جہاں پر پاکستان کو 77 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
جبکہ دوسرا میچ مین نیوزی لینڈ نے ساؤتھ افریقہ کو شکست دیتے ہوئے جیت لیا تھا۔