Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

ساؤتھ افریقہ کا افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں اج گروپ بی کی ٹیم میں مد مقابل ہیں۔

آئی سی سی چیمپینز ٹرافی 2025 کے سلسلے میں آج گروپ بی کی ٹیموں کا مقابلہ کراچی کے نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں ہونے جا رہا ہے۔

جہاں پر ساؤتھ افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

اس سے قبل گروپ اے میں نیوزی لینڈ اور بھارت نے اپنے اپنے میچز جیت لیے ہیں۔ل، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جب کہ بھارت نے بنگلہ دیش کو شکست دی تھی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button