Breaking NewsSportsتازہ ترین
پاکستان ساؤتھ افریقہ ون ڈے سیریز: دوسرے میچ میں ساؤتھ افریقہ کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ
پاکستان کو سیریز میں 1 جیت سے برتری حاصل ہے
کیپ ٹاؤن میں پاکستان ساؤتھ افریقہ کی ٹیموں کے درمیان ایک روزہ میچز کی تین میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ کھیلا جا رہا ہے ۔
ساؤتھ افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے مہمان ٹیم کو بیٹنگ دعوت دی ہے۔
کھیل باقاعدہ آغاز 5 بجے (پاکستانی وقت کے مطابق) شروع ہو جائے گا ۔
پاکستان کا سکواڈ صائم ایوب ، عبداللہ شفیق ، بابر اعظم ، محمد رضوان (کپتان و وکٹ کیپر بلے)، کامران غلام ، سلمان علی آغا ، محمد عرفان خان نیازی، شاہین شاہ آفریدی ، نسیم شاہ ، حارث رؤف اور ابرار احمد پر مشتمل ہے ۔