Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

ٹیم کے انتخاب پر کوچ سے وضاحت طلب

سدرن پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے بھی ٹیم کے انتخاب پر کوچ سے وضاحت طلب کرلی گئی ۔

کوچ سے ٹیم میں کارکردگی نہ دکھانے والے کرکٹرز کو دوسرے میچز میں تبدیل کیوں نہیں کیا گیا ۔

گزشت سال کی چمپین ٹیم حالیہ ایونٹ میں خراب کارکردگی پر باہر ہوئی۔

اس حوالے سے کوچ کو سخت ہدایت دی کہ آ ئندہ میچز میں کارکردگی نہ دکھانے والوں کی جگہ موقع نہ ملے، اسکواڈ میں شامل دیگر کرکٹرز کو موقع دیا جائے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button