Breaking Newsتازہ ترینجرائم کی دنیا

عوام الناس کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں، راؤ نعیم شاہد

ریجنل پولیس آفیسر رفعت مختار راجہ کی ہدایت پر ایس ایس پی ریجنل انوسٹی گیشن برانچ راؤ نعیم شاہد نے دفتر آنے والے سائلین کے مسائل سے اور ان کے حل کے لئے موقع پر ہی احکامات جاری کئے۔

ان کا کہنا تھا کہ تھانے کی سطح پر لوگوں کے مسائل حل کئے جائیں تاکہ ان کو دفاتر میں نہ آنا پڑے جب عوام الناس کو نچلی سطح پر انصاف فراہم کیا جائے تو وہ دفاتر کے کیوں چکر لگائیں۔

اس لیے ضروری ہے کہ لوگوں کو پر وقت انصاف کی فراہمی یقینی بنائیں۔

انصاف میں کوتاہی،غفلت،انصاف کی عدم فراہمی ناقابل برداشت ہے ۔

آخر میں انہوں نے عوام الناس سے بھی اپیل کی کہ وہ جھوٹی درخواستیں دینے سے گریز کریں تاکہ اعلی افسران کا وقت ضائع نہ ہو۔

پولیس کا فرض ہے کہ صرف اور صرف میرٹ پر انصاف کی فراہمی پر کوئی سمجھوتہ نہ کریں اور اس کے لئے کسی بھی قسم کا دباؤ برداشت نہ کریں۔

دریں اثناء آر پی او کے حکم پر اے ڈی آئی جی سعدیہ سعید نے محکمہ صحت کی طرف سے ریجنل پولیس دفاتر میں ڈینگی سے بچاؤ کے لیے سپرے کرایا تاکہ پولیس افسران و ملازمان کو ڈینگی سے محفوظ رکھا جا سکے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں