Breaking NewsEducationتازہ ترین
نواز شریف زرعی یونیورسٹی کے ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری

نواز شریف زرعی یونیورسٹی کے ملازمین کو خصوصی الاونس دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
تفصیل کے مطابق ایگری کلچر ڈیپارٹمنٹ نے نواز شریف زرعی یونیورسٹی ملتان کے ملازمین کو 25 فیصد خصوصی الاؤنس دینے بارے نوٹیکفیشن جاری کردیا ۔
جس میں کہاگیا ہے کہ سکیل ایک سے گریڈ 19 کے تمام ملازمین کو خصوصی الاؤنس دیاجائےگا، جو 2017 کی ریننگ بیسک پر ہوگا۔