Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ خصوصی تعلیم کے ملازمین کےلئے بڑی خوشخبری، 50 فیصد سپیشل الاؤنس منظور

حکومت پنجاب نے محکمہ خصوصی تعلیم کے ہزاروں ملازمین کی 2017 کے پے سکیل پر پچاس فیصد سپشل الاوثنس دینے کی منظوری دے دی۔

بتایا گیا ہے کہ حکومت نے محکمہ خصوصی تعلیم کے ہزاروں ملازمین کو 2017 کے پے سکیل پر پچاس فیصدسپشل الاؤنس دینے کی منظوری دے دی۔

اب سپشل الاؤنس میں اضافہ کی سمری اسٹینڈنگ کمیٹی کو بھیجوائی جائے گی۔

کیبنٹ کی منظوری کے بعد محکمہ خصوصی تعلیم کے ملازمین کو سپیشل الاؤنس کی ادائیگی شروع ہوجائے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button