Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ویمن یونیورسٹی ملتان کے ملازمین کےلئے بڑی خبر

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نےویمن یونیورسٹی ملتان ملازمین کےلئے 25 فیصد خصوصی الاؤنس کا مراسلہ جاری کردیا ۔

گزشتہ روز جاری کئے گئے مراسلے میں کہاگیا ہے کہ خصوصی الاؤنس 2021 سکیل ایک سے 19 تک کے صرف ان ملازمین کوملے گا ، جو دوسرا کوئی الاؤنس وصول نہیں کررہے ہیں۔

یہ الاونس لم سم تنخواہ لینے والے یا ٹنور ٹریک پر تعینات ہونے والوں کو بھی نہیں دیا جائے گا۔

اس مراسلے پر فنانس ڈیپارٹمنٹ کے سات جولائی کو جاری ہونے والے مراسلے کی روشنی میں عمل کیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button