Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

اسپیشل ایجوکیشن اداروں میں ہفتہ کے روز تعطیل کا اعلان

محکمہ خصوصی تعلیم پنجاب نے صوبے بھر کے تمام اسپیشل ایجوکیشن اداروں میں ہفتہ کے روز تعطیل کا اعلان کر دیا۔

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کے مطابق تمام ضلعی ایجوکیشن افسران اور چیف ایگزیکٹو آفیسرز کو احکامات موصول ہو گئے ہیں۔

اس سے قبل خصوصی بچوں کے تعلیمی اداروں میں ہفتہ کے روز کلاسز جاری رہتی تھیں، تاہم اب انہیں ہفتہ وار چھٹی کا حق دیا گیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button