Breaking NewsEducationتازہ ترین
خصوصی بچوں کے سکولوں کے اوقات کار میں کمی

محکمہ خصوصی تعلیم نے خصوصی بچوں کے سکولوں کے اوقات کار میں کمی کردی۔
بتایا گیا ہے کہ محکمہ سپیشل ایجوکیشن نے سکولوں ک اوقات کار میں کمی کردی، نئے ٹائم ٹیبل کے مطابق خصوصی بچوں کے سکول صبح 8 بجے لگا کریں گے جبکہ چھٹی 12 بجے ہوگی۔
جمعہ کے روز خصوصی بچوں کو چھٹی ساڑھے 11 بجے ہوگی، نئے اوقات کار کا اطلاق موسم گرما کی چھٹیوں سے قبل سکول بند ہونے تک رہے گا۔