Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

اسپیشل ایجوکیشن کے اداروں میں ہفتے کی چھٹی نہ ہوسکی

حکومتِ پنجاب کی جانب سے بچوں کے لیے رمضان المبارک میں ہفتہ کے روز کی چھٹی کا فیصلہ کیا گیا تھا، تاہم معذور بچوں کے تعلیمی ادارے ہفتے کے روز کھلے رہنے پر ان کے والدین سراپا احتجاج ہیں کہ سپیشل ایجوکیشن کے ادارے حکومت پنجاب کا حصہ نہیں؟؟

خصوصی طلباء کے والدین نے مطالبہ کیا کہ ماہ رمضان میں اسپیشل ایجوکیشن کے ادارے بھی ہفتے کو بند کئے جائیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button