Breaking NewsEducationتازہ ترین
نواز شریف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی یونیورسٹی کےلئے ایک کروڑ 70 لاکھ مختص

پنجاب کے بجٹ 2025-26میں محمد نواز شریف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی یونیورسٹی کے لاڑ کیمپس کی تعمیر کے لیے ایک کروڑ 70 لاکھ روپے مختص کیے گئے ہیں۔
یہ پروجیکٹ ایک رب 18 لاکھ روپے کی مالیت کا تھا جس میں سے 91 کروڑ 88 لاکھ روپے جاری ہو چکے تھے، باقی رقم اس بار مختص کر دی گئی ہے۔