Breaking NewsSportsتازہ ترین
سپن ٹریک پر مقابلہ مشکل تھا، کریگ بریتھ ویت

ویسٹ انڈیز کے کپتان بریتھ ویت نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اپنے ہوم گراؤنڈ پر کھیل رہا ہے، تو وہ پچ پر فیصلہ کرنے کا مجاز ہے، سپن ٹریک پر مقابلہ مشکل تھا، میچ میں وکٹیں لینے کا پریشر تھا۔
یہ بھی پڑھیں ۔
ملتان ٹیسٹ پاکستان نے 127 رنز سے جیت لیا
ملتان کے کراؤڈ کی تعریف کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کے کپتان کا کہنا تھا کہ یہ پر کرکٹ سے محبت کرنے والے لوگ موجود تھے جنہوں نے دونوں ٹیموں کو سپورٹ کیا۔