Breaking NewsEducationتازہ ترین
زکریا یونیورسٹی: شعبہ انگریزی میں سپوکن انگلش کی کلاسز میں داخلے شروع

زکریا یونیورسٹی کے شعبہ انگریزی میں سپوکن انگلش کی کلاسز میں داخلے شروع ہوگئے۔
بتایا گیا ہے کہ انگلش لینگویج سنٹر، شعبہ انگریزی، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں شارٹ کورس سپوکن انگلش کی کلاسز کےلئے درخواستیں طلب کرلی گئیں ہیں، جس کا دورانیہ دو ماہ جبکہ فیس 9 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔
درخواستیں 21 مارچ تک جمع کرائی جاسکتی ہیں کلاس ورک کا آغاز 24 مارچ 2025 شروع ہوگا۔