Breaking NewsEducationتازہ ترین
سرکاری سکولوں میں انگلش سپوکن کلاس شروع کرنے فیصلہ
متعلقہ اضلاع کے اسسٹنٹ کمشنر سکولوں میں سپوکن انگلش کلاسزکےٹائم ٹیبل کاجائرہ لیں گے،اسسٹنٹ کمشنر سپوکن انگلش کلاسز میں بچوں سے بات چیت بھی کریں گے۔
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے سپوکن انگلش کلاسز کے حوالے سے ورکنگ مکمل کرلی، پہلے مرحلے میں ہائی سکولوں میں سپوکن انگلش کلاسز کا اجراء کیا جائے گا۔
سکولوں میں سپوکن انگلش کلاسز کا آغاز آئندہ ماہ اکتوبر سے کیے جانے کا امکان ہے۔