Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

ملتان : علمدار کالج میں سپورٹس فیسٹیول شروع

گورنمنٹ علمدار حسین اسلامیہ کالج ملتان میں حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق دو روزہ سپورٹس و کلچرل فیسٹیول کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا.

افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ڈائریکٹر کالجز ملتان پروفیسر ڈاکٹر فرید شریف اور مہمان اعزاز ڈپٹی ڈائریکٹر ملتان ڈاکٹر محمد عظیم قریشی تھے۔

ڈاکٹر فرید شریف نے رنگارنگ سپورٹس فیسٹیول کے انعقاد پر پرنسپل کالج پروفیسر علی سخن ور کو مبارکباد دی ، اور کہ کہا کہ کھیلوں کے میدان میں طلباء کی عمدہ کارکردگی کی بنیاد پر نیشنل سپورٹس میں شرکت کے لئے سرکاری سطح پر سپورٹ کیا جاۓ گا۔

سپورٹس فیسٹیول کے پہلے روز رسہ کشی, سلو سائکلنگ, 100 میٹر دوڑ, تکیہ لڑائی کے مقابلہ جات ہوئے۔
تقریب تقسیم انعامات آج منعقد ہوگی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button