Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

بلوم فیلڈ ہال سکول ملتان کینٹ کے زیر انتظام سالانہ سپورٹس گالا

بلوم فیلڈ ہال سکول ملتان کینٹ کے زیر انتظام سالانہ سپورٹس گالا کا انعقاد ملتان سپورٹس کمپلیکس ہاکی گراونڈ میں منیجنگ ڈائریکٹر شازیہ عصممت زیدی اور پرنسپل راحت اکبر کی زیر نگرانی ہوا۔

مہمانان خصوصی اور جج صاحبان کے علاوہ والدین کی کثیر تعداد نے اس رنگارنگ تقریب میں شرکت کی۔

افتتاحی تقریب کا باقاعدہ آغاز پرچم کشائی سے ہوا، جس کے بعد مشعل روشن کی غبارے فضا میں چھوڑے گئے اور مارچ پاسٹ کرتے ہوئے طلباءمہمانان خصوصی کے سامنے سے گزرے۔

پی ٹی ڈرل، تیکو انڈو اور دوڑوں کے مقابلے لوگوں کی توجہ کا مرکز رہے، اور بچوں کے ساتھ ساتھ والدین بھی لطف اندوز ہوئے۔

تقریب کے اختتام پر ٹرافیاں اور سرٹیفکیٹ تقسیم کئے گئے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button