Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ایس ایس ای ٹیچرز ایسوسی ایشن کا الاؤنس بیسک پے میں شامل کرنے کامطالبہ

پنجاب ایس ای ایس ٹیچرز ایسوسی ایشن پنجاب کے صوبائی جوائینٹ سکریٹیری محمد یونس خان لودھی نے مطالبہ کیا ہے کہ وفاق اور صوبوں کے ملازمین کی طرح پندرہ فیصد ڈسپیریٹی ریڈکشن رننگ بیسک پے یکم مارچ 2022 سے دیا جائے۔

وفاقی حکومت کے اعلان کے مطابق تمام ایڈہاک الاؤنسسز کو بنیادی تنخواہ میں ضم کر کے پندرہ فیصد اضافہ کا اعلان کیا جائے.

وفاقی حکومت کے اعلان کے مطابق کنوینس الاؤنس میں سو فیصد اضافہ کیا جاے. اسپیشل مہنگائی الاؤنس دیا جاے. تعلیم کا بجٹ بڑھایا جائے.

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button