Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

بارہ ہزار سکول ٹیچر انٹرن کو 2 جون تک تنخواہیں جاری کرنے کا حکم جاری

سکول ٹیچر انٹرن 2 ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں، ایس ٹی آئی کو اپریل اور مئی کیلئے کنٹریکٹ پر رکھا گیا تھا، پرائمری سکول ٹیچر انٹرن کو 35 ہزار روپے ماہانہ دیا جانا تھا، مڈل سکول ٹیچر انٹرن کو 40 اور ہائی سکول ٹیچر انٹرن کو 45 ہزار ماہانہ دیا جانا تھا۔

2 ماہ گزر جانے کے باوجود تنخواہوں کی ادائیگی نہیں کی جاسکی، سکول ایجوکیشن نے محکمہ خزانہ نے فنڈز جاری کردئیے ہیں، تمام ایس ٹی آئی کو تنخواہیں 2 جون کو ادا کردی جائیں گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button