Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

طالبعلم نے ہیڈ ماسٹر کاسر پھاڑ دیا

دہم کلاس کے طالبعلم نے سکول پرنسپل پر ڈنڈے کا وار کرکے زخمی کردیا ،پولیس نےتفتیش کاعمل شرو ع کردیا ۔

تفصیل کے مطابق گورنمنٹ ہائی سکول 4ںفیض ملتان کے پرنسپل فیض عباس بلوچ سکول کی مختلف کلاسز کا دورہ کررہے تھے کہ جیسے ہی 10کلاس میں داخل ہوئے تو کمرہ میں موجود طالبعلم مظہر عبداللہ نے فیض عباس بلوچ کے سر پر ڈنڈے کاوار کرکے زخمی کردیا ۔

موقع پر موجود دیگر ٹیچروں نے طالبعلم کو قابو کرکے اطلاع پولیس کو دی گئی، پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش کاعمل شروع کردیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button