Breaking NewsEducationتازہ ترین

طلباء کی تعلیمی رپورٹ 2022جاری کرنے کا فیصلہ

محکمہ سکولز نے رواں برس طلبا کی تعلیمی رپورٹ 2022جاری کرنے کافیصلہ کیا ہے۔

اس سلسلے میں رپورٹ کارڈ کا نمونہ بھی جاری کردیاگیا ہے ، جس میں طلبا کا مکمل تعلیمی ریکارڈ اور امتحانی کارکردگی کا ریکارڈ اساتذہ کے تاثرات درج ہوں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں