Breaking Newsتازہ ترینجرائم کی دنیا
سب انسپکٹر میڈم رابعہ نوشین کی انسپکٹر رینک پر ترقی

میڈم رابعہ نوشین سب انسپکٹر سے انسپکٹر رینک پر ترقی پا گئیں ۔
پنجاب پولیس پروموشن بورڈ نےکارروائی مکمل کر لی تجویز کئے گئے 800 ناموں میں سے مطلوبہ معیار پر پورا اترنے والے 327 سب انسپکٹرز کو انسپکٹر رینک پر ترقی دیدی گئی ۔
اعلان کئے گئے ناموں میں میڈم رابعہ نوشین بھی سب انسپکٹر سے انسپکٹر رینک پر ترقی پا گئیں ۔
ان کی تعلیمی اہلیت بی ایس سی، ایل ایل بی ہے ۔
دوران سروس وفات پانے والے اسسٹنٹ سب انسپکٹر منظور حسین کی صاحبزادی اور امیر احمد اعوان ایڈووکیٹ ہائیکورٹ کی اہلیہ ہیں ۔