Breaking NewsNationalتازہ ترین
موسم سرما میں گیس شیڈول جاری کردیا گیا
محکمہ سوئی گیس نے موسم سرما میں گھریلو صارفین کو گیس فراہمی کا شیڈول جاری کردیا۔
گھریلو صارفین کو 24 گھنٹوں میں 3 مختلف اوقات میں گیس فراہم کی جائے گی۔
گھریلو صارفین کو صبح 6 بجے سے 9 بجے تک، دوپہر 12 بجے سے 2 بجے اور شام 6 بجے سے رات 9 بجے تک گیس فراہم کی جائے گی۔