Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب بھر کے سرکاری و پرائیویٹ سکولز میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

پنجاب بھر میں تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکولز گرمیوں کی تعطیلات کے لیے یکم جون، 2022 سے 31 جولائی، 2022 تک بند رہیں گے۔

پنجاب کے چیف ایگزیکٹو آفیسرز (DEAS) اور متعلقہ سربراہان گرمیوں کی تعطیلات کے دوران طلباء میں ہوم ورک اور کتابوں کی تقسیم کا انتظام کریں ۔

ڈسٹرکٹ رجسٹرنگ اتھارٹی پرائیویٹ اسکولوں کو 27 مئی 2022 سے 31 مئی – 2022 تک اسکول کے اوقات کو کم کرنے (یعنی صبح 11 بجے تک) بچوں کو گرمی کی لہر سے بچانے کے لیے تمام ضروری اقدامات کریں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں