Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پرائیویٹ اور سرکاری اداروں میں پڑھنےوالے اقلیتی طلبا کی تفصیل طلب

پنجاب بھر کے پرائیویٹ اور سرکاری اداروں میں پڑھنے والے اقلیتی طلبا کی تفصیل طلب کرلی گئی .
اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیاہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے سکولوں میں پہلی کلا س سے دسویں کلاس تک پڑھنےو الے اقلیتی طلبا کی تفصیل طلب کی ہے۔
اس لئے تمام سی ای اوز اس حوالے سے گریڈ ایک سے 10تک میں پڑھنے والے اقلیتی طلبا کی تفصیل ایک روز کے اندر ایکس ایل فارم میں ارسال کریں ۔
معاملے کی نزاکت کو دیکھتے ہوئے اس اسائمنٹ کو 24 گھنٹوں میں پورا کیا جائے ْ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button