Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

کنٹونمنٹ بورڈز کی حدود میں قائم30 ہزار پرائیویٹ سکولوں کو ختم کرنے کیلئے 31 دسمبر تک کی ڈیڈ لائن

کنٹونمنٹ بورڈز کی حدود میں قائم30 ہزار پرائیویٹ سکولوں کو ختم کرنے کیلئے 31 دسمبر تک کی ڈیڈ لائن دے دی۔
ملتان کنٹونمنٹ بورڈ کی حدود میں مجموعی طور پردو درجن سے زیاد سکولز ختم ہوں گے، سکولوں کی بندش سے 3 لاکھ اساتذہ بے روز گار ہوں گے۔
سپریم کورٹ کی جانب سے ملک بھر کےکنٹونمنٹ بورڈز کی حدود میں قائم30 ہزار پرائیویٹ سکولوں کو ختم کرنے کیلئے31 دسمبر تک کی ڈیڈ لائن دے دی گئی۔
ملک بھر کے 42 کنٹونٹمنٹ بورڈز میں قائم پرائیویٹ سکولوں کی بندش سے 3 لاکھ اساتذہ بے روزگار ہوں گے۔
سپریم کورٹ کے احکامات کے بعد کنٹونٹمنٹ بورڈز حکام نے مالکان کو سکولوں کی بندش کے احکامات جاری کر دیئے۔
ملتان کینٹ میں پرائیویٹ سکولوں کے تعداد دو درجن کے قریب ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button