Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

سید زوار حسین گردیزی انتقال کرگئے

دنیا نیوز ملتان کی رپورٹر سید زینب گردیزی کے دادا، معروف فزیشن ڈاکٹر سید ذیشان حیدر گردیزی، سید عمران حیدر گردیزی اور سبط حسن گردیزی کے والد سید زوار حسین گردیزی انتقال کرگئے۔

مرحوم گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے، ان کا نماز جنازہ گزشتہ رات امام بارگاہ سید یوسف شاہ گردیز میں ادا کی گئی، جس میں عمائدین شہر کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

بعد ازاں آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا، مرحوم کی ایصال ثواب کےلئے قل خوانی و مجلس 11 مئی کو امام بارگاہ سید یوسف شاہ گردیز میں ادا کی جائے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button