Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

طاہر سلطان خان کو ڈائریکٹر تعلیمات ملتان ڈویژن تعینات کر دیا گیا

گورنمنٹ کالج آف کامرس ہارون آباد کے شعبہ اردو ٹائپنگ کے چیف انسٹرکٹر طاہر سلطان خان کو ڈائریکٹر تعلیمات ملتان ڈویژن تعینات کیا گیا ہے۔

اس سے قبل بھی انہیں تعینات کرنے کی مشترکہ سمری میں ملتان ڈویژن کے لیے سفارش کی گئی تھی لیکن کے ان کے خلاف ایک بے نام بے بنیاد شکایت آنے پر ان کے آرڈرز روک دئے گئے تھے، مگر انکوائری میں درخواست جھوٹ ثابت ہوئی، جسے کے بعد ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے گزشتہ روز آرڈر جاری کردئیے، وہ آج اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button