Breaking NewsSportsتازہ ترین
بہاولپور شطرنج ایسوسی ایشن کی نومنتخب باڈی کی تقریب حلف برداری کل شام ہوگی

بہاولپور چیس ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری کل شام 19 اکتوبر 2025 بروز اتوار شام 7:00 بجے پیلیکن چیس کیفے میں منعقد ہو رہی ہے۔
یہ بھی پڑھیں ۔
بہاولپور ڈسٹرکٹ شطرنج ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل؛ خالد محمود قریشی صدر اور ابوذر شیخ جنرل سیکرٹری منتخب
جس میں ظفر شریف سرپرست ان چیف/صدر بہاولپور چیمبر آف کامرس مہمان خصوصی ہوں گے۔




















