Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکولوں کے بچوں کے مابین ٹینلنٹ ہنٹ پروگرام اور کھیلوں کے مقابلے کروانے کا فیصلہ

پنجاب بھر کے سرکاری و نجی سکولوں کے بچوں کے مابین ٹینلنٹ ہنٹ پروگرام اور کھیلوں کے مقابلے کروانے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔

بتایاگیا ہے کہ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام میں پنجاب بھر کے سکولوں سے بچے حصہ لیں گے ۔

اس ضمن میں ابتدائی طور پر 15 سال اور اس سے اوپر کے بچے بچیوں کا ڈیٹا اکٹھا کیا جائے گا۔

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے بچوں کا ڈیٹا اکھٹا کرنے کیلئے ایجوکیشن اتھارٹیز کو ہدایت جاری کردیں۔

مراسلے کے مطابق ایجوکیشن اتھارٹیز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام میں حصہ لینے والے بچوں کا ڈیٹا اکھٹا کرنے کے بعد فہرستیں مرتب کرے گی۔

ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام اور کھیلوں کے مقابلے آئندہ ماہ فروری میں کروائے جانے کا امکان ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں