Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

ٹاسک منیجمنٹ سسٹم بارے ٹریننگ سیشن

ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب سیکرٹریٹ کے کمیٹی روم میں پی ایم پورٹل اور چیف سکرٹری ٹاسک منیجمنٹ سسٹم بارے ایک ٹریننگ سیشن منعقدا ، جس میں جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے تمام محکموں کے فوکل پرسنز اور آئی ٹی پرسنز نے شرکت کی۔

پرائم منسٹر پرفارمنس ڈیلیوری یونٹ اور چیف سیکرٹری ٹاسک منیجمنٹ سسٹم کے فوکل پرسن نے شرکاء کی رہنمائی کے لئے ڈیش بورڈ کے مختلف فیچرز بارے آگاہی دی۔

اس موقع پر انہوں نے بتایا گیا کہ پورٹل پر آنیوالی عوامی شکایات کے ازالہ کے لئے بروقت کاروائی کی جائے۔

سیشن کے دوران بتایا گیا ہے کہ مستقبل میں پی ایم پورٹل اور سی ایس ڈیش بورڈ پر آنیوالی شکایات کے ازالے بارے جائزہ جنوبی پنجاب کی سطح پر لیا جائے گا اور عوامی شکایات کے بروقت ازالے میں کوتاہی برتنے والوں کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔

ٹریننگ کے دوران سوال و جواب کا سیشن بھی منعقد ہوا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button