Breaking NewsSportsتازہ ترین
تسمیہ رباب ٹیم سے باہر
بائی چانس ٹوئنٹی 20 کیئریر کاآغاز کرنے والی تسمیہ رباب ٹیم باہر کردی گئیں۔
جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کے دوسرے میچ میں اچانک اپنے کیئرئر کاآغاز کرنے والی کرکٹر تسمیہ رباب کو سیریز کے تیسرے میچ میں جگہ نہ مل سکی، تسمیہ کو دوسرے میچ کے تیسرے اوور میں کپتان فاطمہ ثنا کے زخمی ہونے پرمیدان میں اتارا گیا تھا۔
انہوں نے 17 اوور اچھے پرفارمنس دی، انہوں نے بالنگ بھی کرائی مگر کوئی وکٹ حاصل نہیں کرسکیں تھیں۔
اتفاقاً کیئریر کا آغاز ملنے پر پرجوش تسمیہ کوآخری میچ میں ڈراپ کردیا۔