Breaking NewsNationalتازہ ترین
سکلز ایجوکیشن حاصل کرنےوالے بچوں پر ٹیکسسز کی بھرمار

حکومت نے سکلز ایجوکیشن حاصل کرنےوالے بچوں پر ٹیکسسز کی بھرمار کردی ۔
بتایاگیا ہے کہ ہنر مند طالبعلم غیرملکیوں کو فری لانسنگ سروسسز فراہم کرتے ہیں، فری لانسنگ کی مد میں بچوں کو سالانہ ایک ارب ڈالر کی آمدن ہوتی تھی، ٹیکسسز عائد ہونے سے ایک ارب ڈالر کی آمدن بند ہوجائے گی، جبکہ بھارت ہر سال 45 بلین ڈالرکی فری لانسسنگ کی سروسز ایکسپورٹ کرتا ہے۔
حکومت ٹیکس نہ لگاتی تو فری لانسنگ کی ایکسپورٹ 6 بلین ڈالر تک پہننے کا امکان تھا، پاکستان میں ڈالر نہ آنے سے ملکی معشیت پر برا اثر پڑے گا۔
طلباء نے مطالبہ کیا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت سکلز ایجوکیشن کیلئے مفت سروسز فراہم کررہی تھی، موجودہ حکومت بچوں کے لئے سکلز ایجوکیشن کے لئے ٹیکس فری سروسز فراہم کرے۔