Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

اساتذہ کو چھٹیوں کے لئے پورٹل پر اپلائی کرنے کی ہدایت

محکمہ سکولز نے ای ریٹائرمنٹ، ای لیو اور ای ٹرانسفر کےلئے پورٹل بنادیا ہے، مگر اساتذہ اس کا استعمال نہیں کررہے ہیں ۔
جس پر مراسلہ جاری کیاگیا ہے کہ مشاہدے میں آیا ہے کہ ابھی بھی کچھ اساتذہ چھٹیوں اور ریٹائرمنٹ اور دیگر ایشوز پر مینول طریقے سے درخواستیں دے رہےہیں ، تمام سی ای او اور ڈی ای اوز اس بات کو یقینی بنائیں کہ اب تمام کام آن لائن اور کمپیوٹرائز طریقے سے ہوں، اس سلسلے میں اساتذہ کی کو مکمل بریف کیا جائے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button