Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب بھر کے 4 لاکھ اساتذہ کے تبادلوں پر سے پابندی اٹھانے کا فیصلہ کرلیا گیا

محکمہ سکولز نے تبادلوں پرپابندی اٹھانے کافیصلہ کرلیا ہے، اساتذہ کے تبادلوں کیلئے آن لائن درخواستیں مئی کے آخری ہفتہ میں وصول کی جائیں گی۔

جون کے آخری ہفتہ میں تبادلوں کے آرڈرز جاری ہوں گے۔

تبادلوں پر سے پابندی اٹھانے سے قبل اساتذہ کا آن لائن ریکارڈ درست کیا جائے گا۔

ہدایات دی گئی ہیں کہ اساتذہ کا تمام ڈیٹا ایک ہفتہ سے قبل درست کیا جائے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button