Breaking NewsEducationتازہ ترین
سکولز ٹیچرز کی سنی گئی

محکمہ سکولز نے ترقی پانے والے اور ڈسپوزل پر موجود ہزاروں اساتذہ کی ایڈجسٹمنٹ سے پابند ی اٹھالی، ٹائم لائن جاری کردی گئی۔
تفصیل کے مطابق سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے اساتذہ کی ایڈجسٹمنٹ پر سے پابندی اٹھالی، اساتذہ ایڈجسٹمنٹ کیلئے 10 سے 17 مارچ تک آن لائن اپلائی کرسکیں گے۔
22 مارچ تک درخواستوں کی تصدیق کی جائے گی، اعتراضات 26 مارچ تک وصول کیے جائیں گے، اساتذہ کی تعیناتیوں کے آرڈرز 10 اپریل کو جاری کئے جائیں گے۔