Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

تعلیمی افسروں اور اساتذہ کو فیس بک پیج وزٹ کرنے کی ہدایت

محکمہ جنوبی پنجاب ایجوکیشن نے تمام تعلیمی افسروں اور اساتذہ کو فیس بک پیج وزٹ کرنے کی ہدایت کردی ۔

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہا گیاہے کہ تمام سی ای او اس بات کو یقینی بنائیں کہ ان کے ڈیپارٹمنٹ اور سکولوں کے افسر اور اساتذہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بنے ایجوکیشن پیج کو روزانہ کی بنیا د پر وزٹ کریں، جہاں نوٹیفکیشن جاری کئے جائیں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button