Breaking NewsEducationتازہ ترین

کم معاوضہ، پاکستان بھر کے اساتذہ نے الیکشن کمیشن کے خلاف احتجاج کی کال دے دی

اساتذہ تنظمیوں کا کہنا ہے کہ اساتذہ نے 55 دن سکول میں بھی اپنے فرائض نبھانے کے بعد رات بھر جاگ کے سردی میں یہ کام احسن طریقے سے بروقت مکمل کیا، اور اس کا معاوضہ 245 روپے دیہاڑی دی جا رہی ہے۔

الیکشن کمیشن کے طرف سے دیے جانے والے 15000 میں سے 10% ٹیکس کاٹ کر 13500 روپے تو اونٹ کے منہ میں زیرے کے برابر ہیں۔

یہ اساتذہ کی تذلیل ہے اور اتنی رقم کسی صورت میں بھی قبول نہیں۔

اگر الیکشن کمیشن اسلام آباد نے 30 جون تک کم از کم 50000 روپے اساتذہ کے اکائونٹ میں نا بھیجے تو پورے پاکستان سے اساتذہ اسلام آباد میں احتجاج کریں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں