Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

اساتذہ کوتنخواہیں بار ے فائل جاری نہ کی، اساتذہ نے آج احتجاج کا اعلان کردیا

ملتان کے اساتذہ کو دسمبر کی تنخواہ نہیں ملی ،جس کی وجہ سے 5کروڑ روپے کا شارٹ فال بتایاگیا ۔
جس کی فائل ایڈیشنل سیکرٹری فنانس میڈم نادیہ کے پاس گئی تو انہوں نے روک لی، ان کا کہنا تھا کہ پہلے انکوائری ہوگی کہیں ڈبل تنخواہ تو ادا نہیں کی جارہی ہے ۔
اس بارے متعدد سیکرٹری نے فون بھی کئے اور قانون کے مطابق فائل پر دستخط کرنے کا کہامگر انہوں نے انکار کردیا۔
جس پر اساتذہ نے آج نواں شہر چوک کو بلاک کرنے کا اعلان کردیا۔
ان کا کہنا ہے کہ ہمارے گھر کے چولہے بند ہوگئے ،مگر کوئی شنوائی نہیں ہورہی ہے جب تک تنخواہیں  نہیں  ملیں گی احتجاج جاری رہے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button