Breaking NewsEducationتازہ ترین

قائد اکیڈمیوں میں اساتذہ کی تعیناتی

پنجاب بھر کے 13 سینئر ماہرین تعلیم کے تبادلے کردئے گئے

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ گزشتہ ماہ ہونے والے انٹرویو کے بعد 13 اساتذہ کی پوسٹنگ کردی گئی ہے

مسز عذرا کو قائد چشتیاں بہاولنگر، مسز شبانہ کوثر کو چشتیاں ، عبدالہادی کو خان پور رحیم یار خان ، محمد اسداللہ کو مظفرگڑھ ، مسز ساجدہ پروین نواں شہر ملتان ، مسز نویدہ چشتیاں تعینات کیا گیا ہے ۔

جبکہ راؤ نعمان سرگودھا ، مسز سدرا سیف چشتیاں، نذیر احمد رحیم یار خان ، مریم افتخار چنیوٹ ، مسز عصمہ ناز ڈی جی خان ، منصور عظمت سرگودھا اور مسز عصمہ گلزار کو اسلام آباد تعینات کیا گیا ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں